celebrities

کردار میں ڈوب جانے والے اداکار

کچھ اداکاروں کے لئے یہ صرف پیشہ نہیں جنون بھی ہوتا ہے جس کا مظاہرہ ان کی فلموں میں اکثر ملتا ہے ۔ کچھ اداکاروں نے خود کو کردار میں ڈالنے کے لئے حد سے زیادہ بڑھ گئے ۔ ان میں چند کی ہم آپ کو تصاویر دکھاتے ہیں جنہوں نے اپنے کردار کو خوب نبھایا
رندیپ ہودا

رندیپ ہودا نے سربھجیت سنگھ کا کردار نبھانے کے لئے محض 28 دنوں میں 18 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔

امیتابھ بچن

فلم پا میں کردار ادا کرنے کے لئے امیتابھ نے ایسی شکل بنائی کہ پہلی نظر میں کیا فلم کے آخر تک کوئی نہیں جانتا کہ یہ امیتابھ بچن ہے

ہرتیک روشن

فلم گزارش میں انہوں نے اپنا وزن بڑھایا اور باڈٰی کو موٹاپہ میں بدل ڈالا

عامر خان

انہوں نے اپنی فلم دنگل کے لئے ایک دفعہ خود کو خود موٹا کیا اور پھر دوبارہ اسی فلم کے لئے خود کو سمارٹ بنایا

بھومی پڈنیک

بھومی پڈنیکر نے فلم دم لگا کے ہئیشا’ میں خود کو اس قدر تبدیل کیا کہ انہیں پہچاننا بھی محال ہوگیا ان کی تصویر دیکھیں آپ کے لئے بھی پہچاننا مشکل ہوگا

راج کمار راؤ

سبھاش چندر کی ‘بوس’ کے لئے راج کمار راؤ نے اپنے اندر ایسی تبدیلی کی کہ عوام کو چونکا دیا انہوں نے اس کردار کے لئے 10 کلو کا وزن بڑھایا

ودیا بالن

اپنی اداکری سے مشہور ہے لیکن اپنی فلم ڈرٹی موی میں وزن کے ساتھ اپنے کردار بھی خب نبھایا

سنجے دت

سنجے دت فلم ‘اگنی پتھ’ میں نبھائے گئے اپنے کردار سے خود ڈرتے تھے۔ آپ بھی ان کے کردار کی تصویر ملاحظہ کریں۔

شاہ رخ خان

انہوں نے اپنی فلموں کے لئے کئی دفعہ وزن میں اضافہ کیا

پربھاس

فلم ‘باہوبلی ٹو’ کے لئے پربھاس نے 20 کلو وزن میں اضافہ کیا اور ساتھ ہی ٹریننگ کے لئے ڈبلیو ڈبلیو ایف سے بھی رابطہ کیا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top