Education

آئی کیو ٹیسٹ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

سخت بارش ہورہی ہے، ایک شخص کھلے آسمان تلے کھڑا ہے لیکن اسکے سر کا ایک بال بھی گیلا نہیں ہورہا-بظاہر تو یہ ناممکن لگتا ہے لیکن تھوڑا سا غور کریں گے تو آپ کو نہ صرف اس کا جواب سمجھ میں آجائے گا بلکہ آپ مسکرانے پر بھی مجبور ہوجائیں گے- ہمیں یقین ہے کہ آپ کو جواب آگیا ہوگا لیکن اگر آپ ابھی تک جواب تک نہیں پہنچے تو آپ کی مدد کیے دیتے ہیں، جواب یہ ہے کہ مذکورہ آدمی کے بال اس لیے بھی گیلے نہیں ہورہے کیونکہ وہ گنجا ہے –

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top