Education

آج کی سب سے بڑی خبر سی پیک میں کھدائی کے دوران کئی سال پرانی ایک قبر دریافت خیزانکشافات

ڈھوک سیداں میں سی پیک روٹ میں آنے والی قبر سے میت کی منتقلی۔5سال پرانی میت کا کفن محفوظ تھا۔تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے نواحی گاؤں ڈھوک سیداں میں زیر تعمیر سی پیک روٹ میں آنے والی۔ایک قبر سے میت کو مرکزی قبرستان بابا کریم شاہ منتقل کر دیا گیا۔قبر کشائی پیر سید تبسم شاہ بخاری کی زیر نگرانی کی گئی اور تمام شرعی تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھا گیا۔

۔5سال قبل فوت ہونے والے پیر بخش نامی بزرگ کا کفن بدستور محفوظ تھا۔میت کو لواحقین کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی اور اسے تابوت میں بند کر کے ڈھوک سیداں کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ڈھوک سیداں مسجد کے خطیب خالد قریشی کے مطابق مرحوم خوش اخلاق ،نیک اور سادہ طبعیت کے انسان تھے۔

اور کبھی کسی کی دل آزاری نہیں کی۔مرحوم کے ایک صاحبزادے حافظ قرآن ہیں اور درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top