Education

ایک مہینے میں بیس کلو وزن گارنٹی سے کم کریں ضرور پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جو مختلف قسم کے معتد طبی مسائل کے عالج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر باقائدگی کے ساتھ زیرہ استعمال کیا جائے تو یہ 15 سے 20 روز میں انسان کا وزن کم کردیتا ہے۔ وزن کو کم کرنے کے لیے زیرہ ایک انتہائی مؤثر مواد ہے اس لیے کہ یہ حراروں کو جالنے میں مدد کرتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی زیرے کے بہت فوائد ہیں جن میں کولیسٹرول کو کم کرنا دل کے دورے کے خطرات کو کم کرنا یاداشت بنانا قوت مدافعت کو بڑھانا خون کی کمی کو دور کرنا اور ہاضمے کے عمل کو بہتر بننا شامل ہے تو چلیں ناظرین آپ کو کچھ طریقے بتاتے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ ایک دن میں ایک کلو وزن کم کرسکتے ہیں

اور ساتھ موٹاپے کو بھی کم کرسکتے ہیں آپ کو چند نسخے بتائے جائیں گے اور آپ کو جو نسخہ آسان لگے آپ وہ استعمال کرسکتے ہیں اور موٹاپے سے مکمل نجات پاسکتے ہیں امید کرتے ہیں آپ کو بہت پسند آئیں گے اور آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہوں گے۔

آپنے احباب کو شئیر کرنا مت بھولیں” نسخہ نمبر 1زیرے کا مشروب تیار کرنے کے لیے پانی میں دو چمچ زیرہ ڈال کر رات بھرکے لیے بھگو دیں صبح اس کو اُبال کر چھان لیں اور مشروب میں آدھا لیموں نچوڑدیں۔ مشروب کو دو ہفتوں تک نہار منہ پی لیں جس کے بعد آپ خود فرق ملاحظہ کریں گے ۔: نسخہ نمبر2 ” دہی کے ساتھ پسا ہوازیرہ ” مؤثر طور پر وزن میں کمی کے لیے ایک چمچ پسا ہوازیرہ 5 گرام دہی میں ملا کر روزانہ کھایا جاسکتا ہے۔

نسخہ نمبر 3″ زیرے کے بیجوں کو لیموں اور ادرک کے ساتھ رات کو کھانے پر کسی بھی سبزی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ لیموں اور ادرک حراروں کو جلانے کے حوالے سے بھر پور قدرت رکھنے کی وجہ سے وزن کم کرنے میں جادوئی تاثیر رکھنے والے اس پکوان کو تیار کرنے کے لیے تھوڑے سے پانی میں کچھ سبزیوں کو اُبال لیں

اور پھر چاننے کے بعد اس پر زیرے کے کچھ بیج چھرک دیں اس کے بعد تھوڑا لیموں کارس اور تازہ ادرک کے چند ٹکڑوں کو : نسخہ نمبر 4 ” شہد کئ ساتھ زیرے کا مشروب پانی میں 3 گرام پسا ہوا زیرہ حل کریں اور اس میں چند قطرے شہد کے ملا کر نوش فرمائیں اور پھر کمال دیکھیں

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top