Education

ایک نئی نویلی دولہن اور کسان اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

ایک نیا شادی شدہ جوڑا شام کی سیر کے لئے قریبی گاؤں کی طرف نکلا۔۔دونوں میاں بیوی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا میں سر سبز لہلہاتی فصلوں کو دیکھ دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے تھے۔ اچانک خاتون نےایک کھیت میں ایک کسان کو دیکھا جس نے زمین میں ہل چلانے کے لئے ایک بیل کے ساتھ ایک گائے کو بھی جوت رکھا تھا۔۔

خاتون اس ظلم پر بہت سٹپٹائی۔ اورغصے میں اپنے شوہر سے پوچھنے لگی، بھلا یہ کیا بات ہوئی، اب گائے ہل بھی چلایا کرے گی؟شوہر نے کہا : “ارے بیگم کیا ہوا، جانور ہیں انھیں کیا فرق پڑتا ہے۔۔”خاتون نے اسی گرمجوشی سے کہا : “چاہے جانور ہی کیوں نہ ہو ، ہے تو صنفِ نازک ہی، دودھ دیتی ہے، بچے پیدا کرتی ہے،۔

اس کے باوجود بھی اس سے باربرداری اور مشقت لی جا رہی ہے، یہ کہاں کا انصاف ہے؟”شوہر کچھ دیر خاموش بیٹھا سر کھجاتا رہا پھر ذرا دھیمے لہجے میں بولا:”بیگم تمہیں کیا علم، یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ یہ ایک لبرل سیکولر گائے ہو اور بیل کی برابری کرنا چاہتی ہو۔۔۔”

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top