Education

سیا ہ حلقوں سے نجا ت آسا ن گھر یلو ٹو ٹکا

ایسی خو اتین جن کی جلد کی رنگت گہر ی ہو تی ہے ان کی آنکھو ں کے نیچے سیا ہ حلقے ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کی جلد میں بعض ضر وری اجزاء کی مقد ار بہت زیا دہ ہو تی ہے جن کی جلد صا ف اور سفید ہو تی ان میں کمزوری کر باعث آنکھوں کے نیچے کی جلد بہت کمز ور ہو جا تی ہے اس سے جلد کے نیچے گند ے خو ن کی دریدیں نظر آ نا شر وع ہو جا تی ہیں چو نکہ آ نکھوں خو ن کر مسائل ہیں

جن کے با عث آنکھوں کے نیچے کی جلد میں پا نی بھر نے سے وہ سو ج جا تی ہیں اور جب پا نی کی کمی ہو تی ہے تو سیا ہ حلقے بن جا تی ہیں جلد ی کی کمزوری کے با عث جو حلقےپڑتے ہیں ان کا کا سمیٹکس اور خو ارک سے علا ج نہیں کیا جا سکتا ۔

اس مقصد کے لیے لیزر استعما ل کی جا تی ہے اس کے لیے بھی بہت احتیا ط کی ضرورت ہو تی ہے کیو نکہ ہلکی سی غلطی کے با عث حلقے مز ید گہر ے ہو جا تے ہیں لیزر ٹر ٹیمنٹ کی بجا ئے اگر گھر یلو ٹو ٹکے کا استعما ل کیا جائے تو زیا دہ بہتر ہے کیا نکہ گھر یلو ٹو ٹکو ں کا کو ئی سا ئیڈ ایفکیٹ نہیں ہو تا اور یہ تما م قسم کے کیمیکلز سے با لکل پا ک ہو تے ہیں ۔
اس ٹو ٹکے کا بنانے کے لیے یہ چیز یں در کا رہوں گی۔

اجز اء:
ابٹن : ایک کھانے کا چمچ
ہلد ی : ایک چا ئے کا چمچ
سبز ی الا ئچی : ایک چٹکی (پسی ہو ئی )
سو نف : ایک چٹکی (پسی ہو ئی )
وٹا من سی کی گو لی : ایک عد د (پسی ہو ئی )
دیسی گھی : حسبِ ضرورت ( پیسٹ بنا نے کے لیے )

تر کیب اور طر یقہ استعما ل :

ٹو ٹکے میں بتا ئی گئی تما م چیز وں کو دیسی گھی کی مدد سے مکس کر کے پیسٹ بنالیں ۔اب اس پیسٹ آنکھو ں کے ارد گر د جہا ں سیا ہ حلقے ہوں ادھر لگائیں اور بیس سے پچیس منٹ لگا رہنے دیں ۔ پھر اسے عر ق گلا ب کی مدد سے ہلکا ہلکا گڑ کر دھو لیں ۔ایک ہفتے مسلسل روزانہ اس کا ستعما ل کر یں ۔ایک ہفتے میں آنکھو ں کے گر د مو جو د سیا ہ حلقے مکمل طو رپر ختم ہو جا ئیںگے اور جلد انتہا ئی خو بصورت ہو جا ئے گی ۔

اس نسخے کو استعما ل کر نے کے علا وہ اپنی صحت کا خا ص خیا ل رکھیں ۔ رات کو سو تے وقت کمپیو ٹر یا مو با ئل کاا ستعما ل مت کر یں اور رات گئے تک جا گنے سے گر یز کر یں ۔کیو نکہ اس کی وجہ سے آنکھو ں کے گر دسیا ہ حلقے پڑ جاتے ہیں اور اس سے نظر بھی متا ثر ہو تی ہے ۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top