Education

قرآن کی پیشن گوئی اور9/11کاحادثہ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

11ستمبر2001کوامریکی ائیرلائن کے دوجمبوطیارے ورلڈ ٹریڈسنٹراورپینٹاگان سے یکے بعددیگرے ٹکراگئے .اس واقعے میں پونے تین ہزارکے قریب جانیں ضائع ہوئیں.

اس حملے کی ذمہ داری سعووی عرب کے ایک شہری اسامہ بن لادن نے قبول کی .اس حملےکے بعدامریکہ نے اسلامی دنیاکے خلاف جنگ کااعلان کردیا.امریکہ کویہ خدشہ تھاکہ اسامہ بن لادن افغانستان کی سرزمین میں چھپاہواہے .چنانچہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری کے لیے افغانستان پربمباری کی گئی .جس سےلاکھوں جانیں ضائع ہوئیں.اس واقعہ کے بعدمغرب میں ہرمسلم فردکودہشتگردسمجھاجانے لگا.اوراسے تذلیل کاسامناکرناپڑا.یہ حادثہ دنیاکی تاریخ کاسب سے بڑاحادثہ سمجھاجاتاہے.اوراسے دنیاتاقیامت یادرکھے گی.یادرہے کہ یہ حادثہ 11ستمبر2001کوپیش آیااورجن عمارتوں میں یہ جہازمارے گئےوہ ایک سودس منزلہ عمارتیں تھیں .مسلم تجزیہ نگاروں کاکہناہے کہ قرآن کریم میں موجودچندآیات اس واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہیں.یہ حادثہ چونکہ ستمبرکی گیارہ تاریخ کوہواتھا توگیارہواں پارہ اورستمبرچونکہ 9واں مہینہ بنتاہے توقرآن کی 9ویں سورت نکالیں.حیرت کی بات یہ ہے کہ حادثہ 2001میں ہواتھااس سورت کے الفاظ بھی 2001ہیں.اب غورکرنے والی بات یہ ہے کہ وہ جہازایک سودس منزلہ عمارت کے ساتھ ٹکرائے تھےتواس سورت کی ایک سودسویں آیت نکالیںاوردیکھیں اس میں اللہ تعالیٰ کیافرمارہے ہیں.( لَا يَزَالُ بُنْيَانُهُمُ الَّذِي بَنَوْا رِيبَةً فِي قُلُوبِهِمْ إِلَّا أَن تَقَطَّعَ قُلُوبُهُمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ)اس آیت کاترجمہ یہ ہے :وہ عمارتیں جوانہوں نے بڑی شان وشوکت سے بنائی تھیں اب ان کے دلوں میں قیامت تک کھٹکتی رہیں گی.سبحان اللہ ،اللہ تعالیٰ نے چودہ سوسال پہلے اس حادثے کی پیش گوئی قرآن کریم میں کردی تھی .اوربیشک اس میں سمجھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں .یقیناًآپ کارب ہرچیزپرقادرہے…

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top