Facebook

آپ اپنا کام شروع کریں اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

ایک نوجوان اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا کہ ادھر سے ایک دانا بزرگ کا گزر ہوا. یہ ماجرا دیکھ کراس بزرگ نے نوجوان سے کہا‘پتر! ڈنڈے سے تو جانوروں کو مارا کرتے ہیں‘عورت کو تو عورت سے مارا جاتا ہے‘بزرگ نے یہ بات اتنے درد بھرے لہجے اورشفقت سے کی تھی کہ

اس نے سیدھا نوجوان کے دل پر اثر کیا‘ نوجوان نے بزرگ کے احترام میں ڈنڈا زمین پر رکھ دیا‘ بزرگ کی بات غور سے سنی اور کہا: بابا جی میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھ پایا‘ بابا جی نے جواب دیا بیٹا عورت پر عورت لا کریعنی سوکن.

عورت نے بابے سے مخاطب ہو کر کہا: چل اوئے بابا، چل، کیتھے ہور جا کے اپنا لُچ تل، یہ ہم دونوں میاں بیوی میں آپس کا معاملہ ہے

.پھر زمین سے ڈنڈا اُٹھا کر اپنے اُٹھا کر اپنے خاوند کو دیتے ہوئے بولی: لیجئے جی‘ آپ اپنا کام شروع کریں اور ادھر ادھر کی باتو ں پر اپنا دھیان نہ دیں.

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top