Facebook

اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کی قوی الاثر دعا اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

اللہ کریم کی رضا جس کام میں نصیب ہوجائے انسان کے کام سنور جاتے ہیں.انسان لاچار اور بنیادی طور پر ضعیف ہے ،دنیاوی طمع اس پر غالب رہتی ہے ،دشمنوں کا خوف اسے کھائے جاتا ہے،رزق میں اضافہ کا متمنی رہتا ہے.

بیماری اور بھوک سے بد عقیدہ ہوجاتا ہے..اگر انسان کا تعلق اللہ اور اللہ کے حبیب کریم ﷺ سے مضبوط رہے اور دعاوں میں اپنی مدد کے اور بخشش کے لئے پکارتا رہے تو ایسے انسان کی دنیااور آخرت سنور جاتی ہے. آج سے ہم آپ کو ایک ایسی دعا کی فضیلت اور اعمال سے آگاہ کرنے جارہے ہیں جسے گنج العرش پکارا جاتا ہے.اللہ کریم کے اسمائے مبارکہ کی توصیف اور ان کی فضیلت سے اللہ کی رحمت کو اس میں پکارا گیا ہے.یہ دعا حضرت جبرائیل ؑ نے رسول اللہﷺ کو سکھلائی تھی.اس دعا کے ایک ایک کلمہ میں دنیا جہانوں کے خزانے ہیں.دعائے گنج العرش کو مکمل پڑھنا چاہئے .تاہم اس کے ہر ایک کلمہ کی فضیلت ذاکرین پر رحمت کے دروازے وا کرتی ہے. جو چاہتا ہے کہ اسکو بزرگی عطا ہو،اللہ سے تعلق مضبوط ہوجائے،فرشتے اسکے نگہبان ہوجائیں ،دل میں خشیت الٰہی پیدا ہو،دل کی کمزوری رفع ہو.شخصیت میں اعتماد پیدا ہوجائے.اس دعا کو پورے اخلاص سے پڑحنا چاہئے ،اپنے اندر ذوق پیدا کرکے پڑھیں،جن میں یہ ذوق پیدا نہیں ہوگا ان کو بھی پڑھتے رہنا چاہئے تاکہ اللہ اسے توفیق عطا فرمائیں.ایسے انسان کو اول آخر درود پاکﷺ گیارہ گیارہ بار پڑھنے کے بعد یہ ذکر روزانہ نماز فجر کے بعد تین سو تیرہ بار پڑھنا چاہئے…

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top