Facebook

اپنے پیروں کے پنجوں میں لہسن کا پیسٹ لگائیں اور پھر کمال دیکھیں۔۔جادوئی نسخہ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں

بے شک قدرت کی عطا کردہ ہر نعمت میں انسان کے لئے شفاء اور بے شمار فوائد پوشیدہ لیکن انسان ان تمام چیزوں سے بے خبر رہتے ہوئے بیماری آجانے کی صورت میں ڈاکٹروں کے ہاں چکر لگاتا اور مخلتف ادویات کا استعمال کرتا ہے. آج ہم آپ کو لہسن کے ایسے فوائد بتانے جارہے ہیں جس کا صحیح طریقے سے استعمال کرکے آپ ہسپتال کی شکل تک دیکھنا بھول جائیں گے.

:ناخنوں کی مضبوطی:لہسن کا استعمال آپ کو بالوں کو مضبوطی فراہم کرتا ہے. اس میں سلفر موجود ہوتا ہے جو آپ کے ناخنوں کو سخت بناتا ہے اور تیزی سے ناخنوں کو بڑھنے میں مدد فراہم کرتا ہے. :طریقہ لہسن کو کرش کریں اور اسے نان ٹاکسک نیل پالش کی بوتل میں ڈالیں پھر اسے ایک ہفتے کے لئے چھوڑ دیں.

ایک ہفتے کے بعد اس نیل پالش کو اپنے ناخنوں پر اپلائی کریں ناخنوں کو تقویت ملے گی.بالوں کو خوبصورتی سے بڑھائیں:لہسن میں ایلیسِن کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے گرتے بالوں کا علاج بھی ممکن ہے. :طریقہسب سے پہلے لہسن کو سلائس کریں پھر اسے اپنی اسکیلپ پر مَلیں. اسے ملنے کے بعد اسے تیل کے ساتھ اپنی اسکیلپ پر اچھی طرح مالش کریں بالوں کے گرنے کا مسئلہ ختم ہوجائے گا.کیل مہاسوں سے چھٹکارا پائیں:لہسن کے اینٹی آکسیڈنٹس کیل مہاسے پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو مار دیتا ہے. ایسے میں اپنے مہاسے پر کرش کیا ہپوا لہسن ملیں یا تو پھر لہسن کا ماسک چہرے پر اپلائی کریں نتیجہ آپ خود اخذ کر لیں گے.بانچھوں میں زخم:لہسن ایک اینٹی انفلیمیٹری ہے جس کی وجہ سے درد اور سوجن میں راحت ملتی ہے. تھوڑا سا لہسن کا پیسٹ لیں اور اسے براہ راست اپنی بانچھوں یعنی ہونٹوں پر لگائیں درد میں نمایاں کمی کے ساتھ ساتھ زخم بھی ٹھیک

ہوجائے گا.پنجوں کے درد میں راحت:اگر آپ ایک اسپورٹس مین ہیں تو اکثر پنجوں میں درد کی بھی شکایت رہتی ہوگی. لیکن آپ کو بتائیں کے لہسن پنجوں کے درد سے بھی جان چھڑاتا ہے. آپ کو کرنا صرف یہ ہوگا کہ اپنے پنجوں پر لہسن کا پیسٹ لگائیں اور انہیں 10 منٹ کے لئے ہلکے گرم پانی میں ڈال لیں نتائج آپ کو حیران کردیں گے.

.
Previous Article
شادی اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں …
Next Article
سب کا پسندیدہ ترین پھل ’کیلا‘ اصل …
0
SHARES
0
+
0
0
0
0

Team Pyaare Nabi Ki Baatain

RELATED ARTICLES MORE FROM AUTHOR

آرٹیکلزہمارا اسلام
نومولود روشن خیال اور قادیانیت ضرور پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

OCTOBER 17, 2017BY TEAM PYAARE NABI KI BAATAIN

آرٹیکلزہمارا اسلام
لڑکی نے لاجواب کر دیا اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

OCTOBER 23, 2017BY TEAM PYAARE NABI KI BAATAIN

آرٹیکلزہمارا اسلام
اچانک سمندر سے اتنی ساری مچھلیاں ریت پر کیسے آگئیں ؟ ضرور پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

OCTOBER 12, 2017BY TEAM PYAARE NABI KI BAATAIN

آرٹیکلزہمارا اسلام
سانپ کے تکبر کا بھیانک اور دردناک انجام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

NOVEMBER 6, 2017BY TEAM PYAARE NABI KI BAATAIN

آرٹیکلزہمارا اسلام
سزائے موت کے مجرم نے بادشاہ کے بارے میں ایسا کیا کہا جسے سن کر بادشاہ نے اُسے آزاد کردیا …

OCTOBER 12, 2017BY TEAM PYAARE NABI KI BAATAIN

آرٹیکلزہمارا اسلام
اجتماعی ضرورت کی خاطر کتمِ حدیث کا حکم اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

DECEMBER 4, 2017BY TEAM PYAARE NABI KI BAATAIN
YOU MAY INTERESTED

آرٹیکلزہمارا اسلام
آخری ملاقات اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

آرٹیکلزعقائد
ہرنی کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو

آرٹیکلزویڈیوز
بڑائی جتانے کا عبرت ناک انجام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

آرٹیکلزہمارا اسلام
میں ٹیکسی میں بیٹھا تو وقت گزاری کیلئے ڈرائیور سے بات چیت شروع کردی اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top