Facebook

بادشاہ نے اپنی بیٹی کی شادی مسجد میں چوری کرنے والے سے کیوں کر دی ؟ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

عربی حکایت ہے کہ ایک بادشاہ اپنی جواں سالہ بیٹی کی شادی کے لیے بہت فکر مند تھا. وہ برسوں سے نیک اور عبادت گزار داماد کی تلاش میں تھا.

ایک دن اس نے وزیر کو بلایا اور کہا کہ کسی طرح میری بیٹی کے لیے میری رعایا میں سے عبادت گزار انسان کو تلاش کرکے سامنے پیش کرو…جاری ہے. وزیر نے اپنی فوج کو شہر کی جامع مسجد کے گرد تعینات کر دیا اور کہا چھپ کر دیکھتے رہو جو شخص آدھی رات مسجد

میں داخل ہو گا اسے نکلنے مت دینا جب تک میں نہ آ جاؤں،عین اسی وقتایک چور چوری کرنے کے ارادے سے گھر سے نکلا اور دل ہی دل میں سوچا کیوں نہ آج شہر کی جامع مسجد میں جا کر چوری کی جائے وہاں مسجد کا قیمتی سامان چرایا جائے. چور جیسے ہی جامع مسجد میں داخل ہوا، مسجد کی انتظامیہ نے چور سے بے خبر مسجد کو باہر سے تالا لگایا اور اپنے گھروں کو چلے گئے…جاری ہے. فوجی دستوں نے وزیر کو اطلاع دی کہ لگتا ہے کوئی عبادت

گزار آیاہے مگر مسجد کو تالا لگ چکا، اب صبح کی اذان پر ہی مسجد کھلے گی تو پتہ چلے گا کہ کون ہے؟ وزیر جلدی سے مسجد پہنچا اور صبح کی اذان کا شدت سے انتظار کرنے لگا تاکہ اندر موجود نیک انسان کو بادشاہ کے سامنے حاضر کیا جا سکے

. جیسے ہی مسجد کھلی وزیر دستے سمیت اندر داخل ہوا. چور یہ دیکھ کر گھبرایا کہ آج تو پکڑا گیا اور جلدی سے نماز کی نیت باندھ لی. جوں ہی سلام پھیرتا فوراً کھڑا ہو کر دوبارہ نیت باندھ لیتا. وزیر کو اس کی عبادت گزاری پر یقین آ گیا…جاری ہے.

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top