Facebook

بس ڈسپرین کی ایک گولی لیں اور اسے اس طریقے سے استعمال کریں اور زندگی کی بہاروں کے مزے اڑائیں ۔۔ لاکھوں روپے کا نسخہ وہ بھی مفت

استری گھر میں موجود ایک ایسی الیکٹرانک مشین ہے جو ہر کسی کی ضرورت ہوتی ہے اور شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جہاں یہ الیکٹرک مشین نہ ہو لیکن اس کے روزمرہ استعمال سے اس کے نچلے حصے پر گندگی کی تہہ جم جاتی ہے جس کو صاف کرنا ایک کافی مشکل مرحلہ ہوتا ہے ۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کس طرح آسانی کے ساتھ استری کے نچلے حصے پر گندگی کو صاف کر سکتے ہیں ۔استری کے نچلے حصے پر لگی گندگی کو صاف کرنے کا طریقہ :اس طریقہ کار کے لئے جن دو چیزوں کی آپ کو ضرورت پڑے گی اُن میں سے ایک بیکنگ سوڈا اور سرکہ ۔

۱۔سب سے پہلے میں نے سرکے میں کپڑے کو بھگودیا اور اس کی مدد سے استری پر لگے داغ کو اچھی طرح رگڑ کر صاف کیا جس کے استعمال سے یہ کافی حد تک صاف ہو گیا ۔۲۔لیکن یہاں کچھ ایسی بھی جگہ تھیں جن کی صفائی صرف کپڑے سے ممکن نہیں تھی لہذا میں نے ٹوتھ برش اور بیکنگ سوڈا کی مدد سے ان جگہوں کو بھی اچھی طرح سے صاف کیا ۔

۳۔ اب استری کو تھوڑی دیر کے لئے میں نے گرم کیا اور پھر سوئچ آف کرنے کے بعد کپڑے کی مدد سے ایک دفعہ اور صاف کرلیا۔ مجھے یہ دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی کہ میری استری بالکل صاف اور چمکدار ہو گئی ہے

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top