Facebook

بلیک فرائیڈے، یہودی لابی کی مسلمانوں خلاف بہت بڑی سازش، یہ انتہائی اہم تحریر ضرور پڑھیں

یاد رہے *اسلام میں بلیک فرائیڈے کا کوئی تصور نہیں* اور مسلمانوں کیلئے جمعہ رحمتوں، برکتوں والا اور روشن دن ہے الحمدللہ

نومبر کے آخری جمعہ* کو عیسائیوں نے اپنے کرسمس کے تہوار سے جوڑا ہے اور ~*کرسمس کی شاپنگ کے لیے اس کو شاپنگ سینٹرز میں ڈسکاؤنٹ کیلئے خاص کرتے ہوئے بلیک فرائیڈے کا نام دیا ہے جو کہ غیر شرعی اور کفار (عیسائیوں) سے مشابہت ہے جو کہ اسلام میں حرام ہے.

پوری دُنیا میں یہود و نصارٰ کو سب سے زیادہ نفرت جمعہ کے دن سے ہے اور وہ ہر جمعہ کو (Black_Friday) کے طور پر مناتے ہیں لیکن اب یہودیوں نے اپنی زیرِ سایہ چلنے والے تمام برینڈز پر ہر جمعہ کو %50 آف کی سیل لگا کر (Black_Friday) ڈسکاونٹ کے طور پر متعارف کروادیا ہے

تانکہ پوری دُنیا میں جمعہ کے دن کو (کالا جمعہ) کے طور پر منایا جائے، یہودیوں کی دیکھا دیکھی کچھ پاکستانی لنڈے کے انگریزوں نے اپنی سیل کی خاطر (Black_Friday) منانا شروع کردیا ہے اور اپنی فرنچائزز پر ایسے پوسٹر لگا دیے ہیں، جس کے جواب میں خوف خُدا رکھنے والے کچھ برینڈز نے (Black_Friday) کی بجائے (White_Friday) زیادہ ڈسکاونٹ %60 کے ساتھ متارف کروادیا،

بلاشبہ جمعۃ المبارک کا دن اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دن ہے اور اس کی فضیلت کو عیدین سے تشبیہ دی گئی ہے.

لہذا آپ سب سے پُرزور التماس ہے جس برینڈ کی کسی بھی فرنچائز پر (Black_Friday) کا پوسٹر لگا ہو اُس دن اُس فرنچائز اور برینڈز کا مُکمل بائیکاٹ کریں.

ہم مُسلمان بکھرے ضرور ہیں لیکن ایمان نہیں گنوایا کہ اپنے ہی مُلک می ایک مبارک دن کو منحوس دن بننے دیں.

نوٹ:- آپ کا میری بات سے مُتفق ہونا ضروری نہیں لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میری بات ٹھیک ہے تو اس پوسٹ کو اگے شیئر کردیں..!! مزید آگے بھیجنا آپکی ذمہ داری

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top