Facebook

بہترین اور جادوئی ٹوٹکا ۔ایک لیموں کا رس اور ایک چمچ زیتون کا تیل ۔۔۔ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں

آج ہم جس نسخے کی بات کریں گے وہ نسخہ بہت ہی مفید ہے ۔ اگر آپ ایک بار اس کو استعمال کریں گے تو انشاء اللہ پو ری زندگی اس کو استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ یہ لیموں اور تیل کا ایسا نسخہ ہے جس کو لوگ صدیوں سے استعمال کرتے ہوئے آرہے ہیں ۔ اور ان کا استعمال اس قدر فائدہ مند اور اس قدر آسان ہے کہ کو ئی بھی اس جو آسانی سے سیکھ سکتا ہے ۔ جس کو آپ مرضی اور جس مرضی وقت کے مطابق کر سکتے ہیں۔

بہت آسان سے ترکیب ہے ۔ اگر آپ اس کے فوائد لکھنے بیٹھ جائیں گے تو آپ کے ہاتھ تھک جاہیں گے ۔ لیکن اس کے فوائد ختم نہیں ہو ں گے ۔ اس کا طریقی استعمال بہت آسان ہے ۔ ایک لیمن کا رس لیں اور اس کے ساتھ ایک کھانے کا چمچ خالص زیتون کا تیل لیں اور اس کو صبح ناشتہ سے پہلے اس کو پی لیں اس کو اپنا روز کا معمول بنا لیں ۔

اس چھوٹی سے چیز کے اتنے فوائد ہیں کہ آپ کو ہم بتا نہیں سکتے ۔ لیکن کچھ برے برے فوائد اس کے ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔ اس کے روز مرہ ے استعمال سے آپ کو قبض دل کی بیماری ۔ فیٹس اور مرض معدہ جیسی بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے ۔

یہ آپ کے معدہ کو بھی فٹ رکھے گا اور آپ کے جگر کو بھی صاف کرے گا ۔ زیتون کے بارے میں تو اللہ پاک نے بھی قرآن میں قسم کھائی ہے ۔۔ یہ کتنی فائدہ مند ہے ، اور اس کے کتنے فوائد ہیں ۔ اور نیز اس کا کیا کیا کام ہے ۔ انسانی جسمانی زندگی میں ۔ انسان کی زندگی آج کل ہر ایک بیماری سے بری پڑی ہے ۔

جس کو انسان حل کرنے سے قاصر ہے کسی کے پاس پیسے نہیں تو کسی کے پاس ٹائم نہیں، یہ سب چیزیں اس چھوٹے سے نسخے سے دور کی جا سکتی ہیں ۔ اور بعد ازا اس کے روز مرہ کے استعمال سے بھی انسان کئی چھوٹی بری بیماریوں سے نجات حاصل کر لیتا ہے ۔

اس کے علاوہ لیموں کا رس انسانی صحت کے لیے برا مفید ہے ۔ اس کے استعمال سے انسان کا س سے برا مسئلہ فیٹس کا لیموں فیٹس کو کنٹرول کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ جس آدمی کو کینسر ڈائگنوس ہو جاتا ہے ، اس کے لیے یہ لیموں کا تیل اور رس بہت کارآمد ہے ۔اس سے انسان کے اندر قوت مدافت پیدا ہو تی ہے ،

جس سے انسان کے آگے کینسر جیسے مرض سے لڑنے کی طاقت آجاتی ہے اور انسان اپنی روزمرہ زندگی میں کاگی دوسری بیماریوں سے بچ جاتا ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو آج کا ہمارا یہ ٹوٹکا پسند آیا ہو گا اور آپ اس پر عمل بھی کریں گے ۔ جس سے بہت سے انسانی جانوں کو فائدہ ہو گا ،

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top