Facebook

میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے اس کا پانی نہیں اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

پرانے وقتوں میں وکیل صاحب نے ایک یہودی سے کنواں خرید لیا، دوسرے دن بازار میں جا رہے تھے کہ یہودی نے آواز دے کر بلا لیا اور کہا، وکیل صاحب میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے اس کا پانی نہیں، اگر آپ نے اس کنویں کا پانی استعمال کیا تو مجھے اس کے پیسے دینا. وکیلصاحب نے کہا، یار میں تو کل سے خود پریشان ہوں اور آج

تمہارے پاس آنا ہی چاہتا تھا، یہ تم نے کیا مجھے کنواں بیچ کر پھنسا دیا ہے؟ اب یا تو جلدی سے میری کنویں سے اپنا پانی نکال کر مجھے کنواں خالی کر دو، ورنہ مجھے میرے کنویں میں پانی رکھنے کا کرایہ دیا کرو.

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top