Facebook

یہ خواتین خربوزہ مت کھائیں ورنہ نقصان ہو سکتا ہے؟ماہرین نے خبر دار کردیا اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

تونامچھلی بہت صحت مندانہ چیزیں ہیں لیکن حاملہ خواتین کے لیے سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی ہے کہ وہ ان دونوں چیزوں سے گریز کریں ورنہ ان میں اسقاط حمل کا خدشہ بڑھ سکتا ہے. سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ’’خربوزے میں 90فیصد H20، 9فیصد

کاربوہائیڈریٹس اور 1فیصد پروٹین اور چکنائی ہوتی ہے، جو انتہائی مفید اجزاء4 ہیںلیکن بدقسمتی سے اس کی جلد بیکٹیریا کی نمو کے لیے انتہائی بہترین جگہ ہوتی ہے اور یہ بیکٹیریا حاملہ خواتین میں اسقاط حمل کے خطرے میں اضافہ کر دیتے ہیں.

‘‘.سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ’’بہت دھونے کے باوجود خربوزے کی جلد سے ان بیکٹیریا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوتا چنانچہ حاملہ خواتین کے لیے مناسب ہے کہ وہ اسے کھانے سے گریز کریں. اس کے علاوہ تونا مچھلی بھی ابھی

تمام تر غذائی اہمیت کے باوجود حاملہ خواتین کے لیے مضر ہوتی ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ تونا مچھلی میں پارہ ہوتا ہے جو خواتین کے پیٹ میں نمو پاتے بچے کے عصبی نظام پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتا ہے.

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top