Facebook

یہ فوجی ڈائیٹ پلان آپ کا 3 دن میں 5 کلو تک وزن کم کردے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

وزن کم کرنا تقریباً ہر آدمی کا ایک خواب ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اپنے مسلز کو مضبوط بنائے اور اپنا وزن کم کرے ( اگر اپ فل ہیٹ ہے تو آپ پہلے ہی کر چکے ہیں ) وزن کم کرنا صرف جسمانی خوبصورتی کے لئے نہیں ہوتا بلکہ اس کا تعلق اچھی صحت کے ساتھ بھی ہے اس کا اثر دوران خون اور کولیسٹرول پر ہوتا ہے جو آپ کے جسم میں ایک کھلاڑی کی طرح توانائی بھر دیتا ہے وزن کم کرنے کا تعلق کم کھانے کے ساتھ ہے یعنی کھائیے کم چلے زیادہ اس طرح سے آپ کے جسم میں موجود چر بی توانائی کا کام دے گی نہ کہ اس کے سبب مٹاپا ہوگا ۔

لیکن ہم میں سے کچھ کو ایک دھکے کی ضرورت ہوتی ہے تب ہم تیرنا سیکھ پاتے ہیں آج ہم آیسی ڈائیٹ دے گے جس کے ذریعے سے آپ 10 پاؤنڈ تک وزن کم کر سکتے ہیں اگر چہ یہ پلان عورتوں کے لئے ہے لیکن مرد بھی اس کو استعمال کر سکتے ہیں اگر وہ اس خوراک میں 100 کیلی ریز کا اضافہ کرے ۔ یاد رکھیں یہ ایک فوجی خوراک ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ سویلین اس کا استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ یہ وزن کم کرنے میں بے حد مدد گار ہوتا ہے

ناشتہ غذا کا سب سے اہم حصہ ہے کیونکہ یہ آپ کو صبح کے وقت اتنی توانائی دیتی ہے جو دو پہر تک آپ کو توانا رکھیں تو اس ڈائیٹ میں ناشتہ میں آپ کی خوراک ایک بریڈ دو چمچ پینٹ بٹر اور آدھا مالٹا ہوگا اگر آپ کو پینٹ بٹر سے الرجی ہے تو اس کی جگہ آلمونڈ بٹر ، سویا بٹر ، سن فلور بٹر ، پمپکن بٹڑ کا استعمال کرسکتے ہیں

اس کےساتھ آپ نے ایک کپ کافی یا کوئی بھی چائے استعمال کر سکتے ہیں لیکن یاد رکھے اس میں آپ کسی بھی قسم کا میٹھا استعمال نہیں کر سکتے ۔ ہاں آپ ان کو ترک کر سکتے ہیں یہ کوئی ضروری حصہ نہیں ہے بلکہ یہ کیلریز جلانے میں ایک معاون کا کردار ادا کرتے ہیں

اسی دن کی دوسری غذا دن کا کھانا ہے جس میں ایک کپ ٹونا مچھلی ایک بریڈ اور اس کے ساتھ کافی یا چائے استعمال کی جائے گی اس کے ساتھ اگر آپ چاہے تو شہد ، کالی مرچ یا گارک نمک کا استعمال کر سکتے ہیں

تیسری غذا رات کا کھانا ہے جس میں آدھا کیلا ایک چھوٹا سیب، ایک کپ ونیلا آئس کریم ایک کپ سبز بیری اور کوئی بھی کھانا جس کا وزن 3 اونس سے زیادہ نہ ہو ۔ آپ سیکھ سکتے ہیں کہ اس میں پھلوں کی زیادہ مقدار نہیں ہے وہ اس لئے کہ اگر آپ دنوں میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ضروی ہے کہ آپ کم سے کم کیلریز حاصل کرے اور زیادہ سے زیادہ جلائے

اگلے دن ناشتہ میں ایک بریڈ جو گندم کا ہو اس کے ساتھ ایک انڈہ اور آدھا کیلا ہوگا ۔ دراصل یہ ڈائٹ تین دن پر مشتمل ہے پھر دو دن کا وقفہ کلرے اور پھر سے اس ڈائٹ کو دہرائے جب تک آپ کو آپ کی خواہش نہ ملیں لیکن چھٹی کا مطلب ہر گز نہیں کہ آپ سب کچھ کھائے بلکہ مناسب کھائے جس میں زیادہ سے زیادہ 1500 کیلریز ہو

دن کے کھانے میں ایک کپ کوٹیج چیس ایک ابلا ہوا انڈا اور اسکے ساتھ 5 عد نمکین بسکٹ ۔ چونکہ ان کھانوں میں زیادہ توانائی نہیں ہوتی اس لئے ان 3 دنون میں کوئی سخت جسمانی کام نہ کریں سوائے اس کے جو آپ کی روزانہ کی عادت ہے جیسے پیدل چلنا وغیرہ

رات کے کھانے میں دو عدد گوشت کے ٹکڑے ، ایک کپ گوبھی اور آدھا کپ گاجر آدھا کیلا اور آدھا کپ ونیلا آئس کریم ۔ اس کھانے میں آپ ونیلا کی جگہ کوئی بھی آئس کریم استعمال کر سکتے ہیں یا اس کی جگہ ایک کپ جوس سیب کا یا پھرایک کپ دودھ جس میں ونیلا یا سٹرابری کا ذائقہ ہو

اس ڈائٹ میں سبزی ابلی ہوئی استعمال ہوگی یا پھر کچی اس کو فرائی نہیں کیا جائےگا اسی طرح گوشت گرل ہونا چاہئیے اگر آپ گوشت نہیں کھاتے تو پھر اس کی جگہ پروٹین کے لئے متابدل سبزی استعمال کر سکتے ہیں جیسے مشرومز،وغیرہ

آپ کا تیسرا دن ہے ہمت مت ہارے اور جاری رکھیں اپنی اس روٹین کو ۔ ناشتے میں آپ نے 5 نمکین بسکٹ لینے ہیں جس کے ساتھ ایک چھوٹا سیب اس کے ساتھ ایک سلائس چیس کا ۔ بسکٹ کی جگہ آپ چاولوں کا کیک بھی استعمال کر سکتے ہیں اور چیس کو آپ انڈے کے ساتھ بدل سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ایک کپ کافی یا چائے دن اور رات کا کھانا کچھ مختصر ہوگا جس میں ایک گندم کی روٹی یا بریڈ کے ساتھ ایک عدد انڈا ہوگا انڈے کی جگہ ایک گلاس دودھ لیا جا سکتا ہے یا صرف اس کی جگہ چکن ونگز۔ اگر آپ نے محصوس کیا ہو تو معلوم ہوگا کہ آج کا کھانا پہلے دو دنوں سے مختصر ہے اس ڈائٹ میں آپ ان کھانوں کے علاوہ کچھ اور نہیں کھا سکتے صرف وہی تبدیلی کر سکتے ہیں جو بتائی گئی ہے اس کے لئے کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی.

اس دوران کسی قسم کی نشہ آور چیزوں کا استعمال بالکل ممنوع ہے چھٹی کے دوران بھی آپ ان کا استعمال نہیں کر سکتے ان 3 دنوں میں دس پاؤنڈ کا وزن کم ہوجاتا ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ ڈائٹ آپ کے لئے ٹھیک ہے اور آپ کر سکتے ہیں تو اس کو شروع کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر ے.

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top