Facebook

ہر نبی کے ایسے ساتھی ہوتے ہیں جو اس کی پیروی کرتے ہیں اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

رسول اللہﷺ کے غلام حضرت ابورافعؓ کا بیان ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے سامنے یہ حدیث بیان کی ’’ہر نبی کے ایسے ساتھی ہوتے ہیں

جو اس کے نظام ہدایت کی پیروی کرتے ہیں‘‘. یہ سن کر حضرت ابن عمرؓ نے اس حدیث سے لاعلمی کی وجہ سے اظہار عدم معرفت کیا.

بعد میں جب حضرت عبداللہ بن مسعودؓ مقام قناۃ میں آئے تو ابن عمرؓ مجھے اپنے ساتھ لے کر ان کے پاس گئے.

میں نے ابن مسعودؓ سے اس حدیث کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے اس طرح یہ حدیث بیان کر دی اور ابن عمرؓ مطمئن ہو گئے.

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top