Facebook

ایک سوال اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

شفاق احمد لکھتے ہیں۔ ایک سوال نے مجھے بہت پریشان کیا۔سوال تھا: مومن اور مسلم میں کیا فرق ہے؟بہت سے لوگوں سے پوچھا مگر کسی کے جواب سے تسلی نہ ہوئی۔ ایک دفعہ گاؤں سے گزر رہا تھا، دیکھا کہ ایک بابا گنے کاٹ رہا ہے۔نہ جانے کیوں دل میں خیال آیا کہ ان سے یہ سوال پوچھ لوں۔

میں نے بابا جی کو سلام کیا اور اجازت لے کر سوال پوچھ لیا۔ باباجی تھوڑی دیر میری طرف دیکھتے رہے اور جواب دیا:مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے۔مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے۔دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top