World News

وقت وقت کی بات ہے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

یک شخص ایک پہاڑ کی چو ٹی پر چڑ ھا کہ اپنے رب سے ہم کلام ہوں گا اور رب سے :’’یا رباّ! ایک کروڑ سال تیرے لیے کتنے ‘‘وقت کے برابر ہیں؟رب نے جواب دیا: ’’بس ایک منٹ کے برابر!‘‘آدمی بولا:اے ربّ ..

.اور ایک کروڑ روپے تیرے نزدیک کتنے ہیں؟‘‘رب نے جواب دیا:’’صرف ایک کوڑی !‘‘آدمی جھٹ سے بولا : یا رب!…بس ایک کوڑی کا سوال کرتا ہوں!‘‘ رب نے جواب دیا: ’’میرے سو ہنے ..بس ایک

منٹ صبر کر لے!‘‘ایک مشہور انگریزی کہانی سے مختص غالب کی ظرافتغالب کے گھر میں جو اءکھیلا جا رہا تھا.پولیس آئی غالب کو پکڑ کر لے گئی.غالب کے مداح ایک دوست میاں کالے تھے.انھوں نے غالب کو قید سے آزاد کروایا اور اپنے گھر لے گئے.وہاں غالب کے ایک اور مداح تشریف لے آئے اور قید سے آزادقید سے آزاد ہونے پر مبارک باد دی.غالب نے فوراًکہا ‘ کون بھڑوا قید سے چھوٹا ہے پہلے گورے کی قید میں تھا اب کالے کی قید میں ہوں.ایک دفعہ غالب

مکان بدلنا چاہتے تھے‘ایک مکان آپ خوددیکھ کر آئے‘اس کا دیوان خانہ پسند آگیا مگر محل سرا نہ دیکھ سکے‘گھر پر آکر اس کو دیکھنے کے لئے بیوی کو بھیجا.وہ دیکھ کر آئیں تو غالب نے بیوی سے پوچھا ‘ مکان پسند آیا یا نہیں؟ انہوں نے کہا کہ اس میں بلیات ہیں ‘مرزا غالب نے کہا ‘ کیا دنیا میں آپ سے بڑھ کر بھی کوئی بلا ہے.

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top